ٹرین حادثہ میں ایک شخص کی موت

حیدرآباد ۔ یکم ؍ فبروری (سیاست نیوز) عمدہ نگر اور بدویل ریلوے لائن کے درمیان پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ تاہم ریلوے پولیس کاچیگوڑہ ذرائع کا کہنا ہیکہ اس شخص کی شناخت نہیں ہوپائی ہے جس کی عمر تقریباً 30 سال بتائی گئی ہے۔ ریلوے پولیس مصروف تحقیقات ہے۔