واشنگٹن: ٹرامپ کے حامیوں کے اجلاس کے باہر سینکڑوں کی تعدادمیں ٹرمپ مخالفین نے ریالی نکالی جس کوواشنگٹن پولیس کی جانب سے روک دیا گیا۔
Several demonstrations broke out Friday morning hours before Donald Trump's swearing in as America's 45th president https://t.co/Wj8xfqFUVB pic.twitter.com/lkZ6yUYTWn
— CNN (@CNN) January 20, 2017
واشنگٹن کے علاوہ مظاہرین نے نیویارک شہر کی سڑکوں پر بھی احتجاج منظم کیا۔ ہزار و ں کی تعداد میں نیو یارک کے شہری بشمول مشہوری فلمی اداکار جن میں رابرٹ ڈینیرو‘ چیر اور دیگر کے نام شامل ہیں‘ ٹرمپ کی رہائش گاہ کے عقب میں جمع ہوئے ۔
Alec Baldwin impersonates Donald Trump during a massive protest in New York City https://t.co/JlL2RV5XQu pic.twitter.com/BX9JPS154F
— CNN (@CNN) January 20, 2017
نیویارک ڈیلی کی نیوز کے مطابق فلمی ہستیوں ‘ سرکاری قائدین او ریونین ارگنائزرس او ربرہم مظاہرین کی کثیرتعداد سے کولمبس سرکل‘ براڈ وے اور سٹرل پارک ویسٹ کے علاقے بھرے ہوئے ‘اورر استے جام کردئے گئے تھے۔
Protesters smashed windows of a Starbucks and Bank of America in Washington, DC, during Pres. Trump's inauguration https://t.co/1y4sqXWCep pic.twitter.com/iupe72TeNt
— CNN (@CNN) January 20, 2017
سیکس اینڈ دی سٹی کی اسٹار سینتھیا نیکسان نے کہاکہ ’’ ہم ان کے لئے یہاں جمع ہوئے ہیں جو ہمیں تقسیم کرنا چاہتے ہیں‘‘۔ ’’ ہم پیچھے نہیں ہٹایں گے اور ہم اردگرد نہیں گھومیں گے‘‘۔
سی این این کی خبر کے مطابق’مظاہرین 14اسٹریم کے باہر نیشنل پریس کلب واشنگٹن میں جمع تھے جہاں پر ٹرمپ حامیوں کی جانب سے ’’ ڈیپولورا بال‘‘ تقریب منعقد کی گئی تھی ‘۔
مظاہرین نے ہلکی آگ جلاکر اس کے اردگرد ناچتے ہوئے مخالف ٹرمپ نعرے بلند کئے ۔