انکار کرنے سے قبل ٹرمپ نے کہا”مجھے الیکشن میں منتخب کرانے کے لئے روس سے کوئی لینا دینا نہیں تھا“
واشنگٹن۔ امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روزیہ کہاکہ روس نے صدراتی دوڑ میں 2016میں ان کے مقدمقابل ڈیموکرٹیک کو ہرانے میں مدد کی تھی‘ پھر فوری اپنے بیان سے انکار رکردیا۔
ٹوئٹر کے مختلف پوسٹ میں سے ایک پر ٹرمپ نے ہنگامہ کھڑا کرتے ہوئے کہاکہ ”روس روس روس! اس شیطانی طاقت کے تعقب کی شروعات میں جو آپ نے سنا ہے وہ یہی ہے‘
حوالے میں انہوں نے خصوصی کونسل رابرٹ مویلیر کے بند تحقیقات پیش کرتے ہوئے کہاکہ ”اور اب روس غائب ہوگیا ہے کیونکہ میرے انتخاب میں روس کی مدد لینے کے معاملے میں میرا کچھ بھی لینا دینا نہیں ہے“۔
صدر نے پوسٹ نہیں ہٹایا مگر سابق میں انہوں نے انتخابی عمل میں روس کی مدد لینے سے بارہا انکار کرتے رہے اور جب ان سے سوشیل میڈیاپوسٹ کے متعلق پوچھاگیاتووہ مسلسل رپورٹرس سے انکار کرتے رہے۔
انہوں نے کہاکہ ”آپ جانتے ہیں کس نے مجھے جتایا‘ میں نے خود کو جتایا۔ روس نے میری کہیں بھی مدد نہیں کی۔ اگر نہیں تو روس نے میں سمجھتاہوں دوسرے طرف کی مدد کی ہے“۔
امریکہ کے خفیہ اداروں نے اسبات کا انکشاف کیاتھا کہ روس نے وائٹ ہاوز جیتنے کی کوشش میں ڈیموکرٹیک امیدوار ہلاری کلنٹن کو مدد نہ ملنے والی مہم تیاری کی تھی جو 2016کے الیکشن کے دوران پیش ائی۔
مویلر کو بعدازاں ٹرمپ نے ایف بی ائی کا سربراہ بھی بنادیاتھا