حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : ہندوستان کے ممتاز واچ ریٹیلر ، ٹائٹان واچس کی جانب سے یہاں ودیا نگر میں اس کے نئے اسٹور کا آغاز کیا گیا ۔ اس اسٹور کا آغاز مسٹر سنجے بھٹا چارجی ، ریٹیل آپریشنس ہیڈ ٹائٹان کمپنی اور مسٹر ایم بھاسکر مورتی ، بزنس اسوسی ایٹ ، ٹائٹان کمپنی نے کیا ۔ 550 مربع فٹ پر پھیلے ہوئے اس اسٹور پر ٹائٹان برانڈس کے زائد از ایک ہزار واچس دستیاب ہوں گے ۔ تفصیلات کے لیے 040-27667714 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔