جس سے آپ محبت کرتے ہیں اس سے اپنے جذبات کااظہار کرنے کایہ طریقہ شائد دل کو چھولے گا۔ اس قسم کی پیشکش کے دوران چھوٹی سے غلطی زندگی کے ساتھ کھلواڑ بھی بن سکتی ہے ۔
مگر ہم ان جذبات کو بھی سمجھ سکتے ہیں جو زندگی کا سب سے بڑا عزم ہے یعنی وہ جس سے محبت کرتا ہے اس کوشادی کے لئے رضامند کرنے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے۔
اسی طرح کے رونگٹے کھڑا کردینے والے ایک منظر جس میں ٹی میرس ہزاروں میل اونچائی پر آڑنے والے ہوئی جہاز سے صرف اسلئے چھلانگ لگائی تاکہ وہ اپنے دوست کو شادی کی تجویز پیش کرسکے۔
میرس نے ہوائی جہاز سے آسمانی چھلانگ لگائی اس وقت وہ اپنے ہاتھوں میں ایک پلے کارڈ تھامے ہوا تھا جس پر لکھاتھاکہ’’ میری ہر دلعزیزمیں تمہارے لئے چھلانگ لگارہا ہوں‘ پروم؟۔