ویڈیو: الکٹرانک ووٹنگ مشین کے پیچھے کی حقیقت دہرو راٹھی کے کیاہیکنگ

ریاست اترپردیش کے انتخابات میں بی جے پی نے325سیٹوں پر کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک نئی تاریخ بنائی ہے۔

جس کے بعد ای وی مشین( الکٹرانک ووٹنگ) مشین میں دھاندلیوں کے خدشات کا اظہار کیاجانے لگا۔

ای وی ایم میںآسانی کے ساتھ چھیڑچھاڑ کی جاسکتی ہے۔ جس کی وجہہ سے کئی ترقی یافتہ ممالک ای وی ایم مشینوں کا استعمال نہیں کرتے۔