ویڈیو:’کھاؤسینا‘بی جے پی پر کارٹونس فلم کے ذریعہ حملہ

ممبئی:شیوسینا اور بی جے پی کی درمیانی لڑائی اب معمولی حالات سے اوپر اٹھتی جارہی ہے ۔

بی جے پی کے ائی ٹی سل نے شیوسیناپر کارٹونس فلم کے ذریعہ حملہ کیا ہے۔سمجھا جارہا ہے کہ یہ کارٹونی حملہ شیو سینا کے بانی بال ٹھاکرے کو پیش نظر رکھ کر کیاگیا ہے جو کہ ایک مشہور کارٹونسٹ بھی تھے

۔مذکورہ کارٹونس شیوسینا صدر ادھوٹھاکرے کے بی جے پی شدید حملوں کی جواب ہیں۔ دونوں سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر رشوت خوری کے الزام لگارہے ہیں۔

بی جے پی نے سلسلہ وار کارٹونس فلم جاری کئے ہیں جس میں شیوسینا کو’’ کھاؤ سینا‘‘ بتایاجارہا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=yy0AsOCwSF0

https://www.youtube.com/watch?v=rItdUUiQZ3Y