حیدرآباد ۔ 3 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : Zooni ویڈنگ کلکشن پتھر گٹی اور ٹولی چوکی کے آوٹ لیٹس پر 4 اپریل سے ’آپ کی زندگی سب سے خصوصی دن ‘ کے عنوان سے شادی بیاہ کے کلکشن کو متعارف کررہا ہے ۔ زونی ویڈنگ کلکشن کے ان شورومس پر خواتین ، مرد حضرات اور بچوں کے لیے ایک ہی چھت تلے شادی بیاہ و دیگر تقاریب کے لیے کلکشن جیسے فیشن جویلری ، فٹ ویر ، ہوزری وغیرہ کا کلکشن مختلف ڈیزائن میں موجود رہے گا ۔ اس موسم میں آپ کے افراد خاندان ، دوست احباب کی شادی بیاہ پر آپ کی زونی پر آمد آپ کو مطمئن کردے گی ۔۔