ویواہ کلکشن کی تاج کرشنا میں نمائش و فروختTrendz

ڈیزائنر جیولری ، ملبوسات ، روایتی ہینڈ لومس ، فٹ ویر ، لیدر فرنشنگس ، گفٹ ایٹمس دستیاب
حیدرآباد ۔ 3 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : ٹرینڈز ویواہ کلکشن نمائش کا 3 اور 4 فروری کو یہاں تاج کرشنا بنجارہ ہلز پر اہتمام کیا جارہا ہے ۔ جس کے اوقات صبح 9 تا 9 بجے شب ہیں ۔ جس میں قیمتی نگینوں کے ساتھ دستکاری میٹالک اور نان میٹالک جیولری ، ایتھینک جیولری ، بینگلس ، پینڈنٹس ، بریس لیٹس ، ایر رنگس ، اور ڈیزائنر اینڈ ہینڈ ایمبرائیڈرڈ ساریز ، ڈیزائنر بلاوزس ، ڈیزائنر سلور جیولری ، ڈیزائنر ڈریس میٹرئیلس ، کرتیس ، لہنگاس ، کڈس ویر ، لیدر فرنشنگس ، ہوم اکسیسریز ، ٹسرس اینڈ سلک ساریز ، چندیری کے روایاتی ہینڈلومس ، ممبئی کے فٹ ویر ، جارجیٹ ڈیزائنر کرتیس ، کاسمیٹکس ، گفٹ آرٹیکلس ، کچن اکسیسریز وغیرہ کی نمائش اور فروخت کی جارہی ہے ۔ یہ تمام اشیاء ایک چھت کے نیچے دستیاب ہیں ۔۔