ونڈیز بہتر مظاہرہ کیلئے پرعزم

راجکوٹ۔3 اکٹوبر(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے دورہ پر موجودویسٹ انڈیزکے بیشتر کھلاڑیوں کو یہاں کا زیادہ تجربہ نہیں ہے لیکن کپتان جیسن ہولڈر بہتر مظاہرے کیلئے پرعزم ہے ۔ہولڈرنے کہا ہے کہ ہندوستان کے خلاف بھی ہم سرفہرست ٹیموں جیسے انگلینڈ کے خلاف جیسا بہتر مظاہرہ کریں گے۔گزشتہ برس ونڈیز نے لیڈز ٹسٹ میں انگلینڈ کو شکست دی تھی اور 2018 سیزن میں بھی اسکے مظاہرہ بہترہیں ۔