وزیراعظم مودی کو خطرہ نہیں ، وزارت داخلہ کی وضاحت

نئی دہلی ، 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزارت داخلہ نے آج تردید کردی کہ وزیراعظم نریندر مودی کو میڈیا کے ایک گوشہ کی اطلاعات کے تناظر میں دائیں بائیں عناصر سے کوئی خطرہ درپیش نہیں ہے۔