’’وزیراعظم ایذا رساں‘‘ اسٹالن کا تبصرہ سیاسی ناپختگی کی علامت : ڈی راجہ

کوئمبتور ۔ 18 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج صدر ڈی ایم کے ایم کے اسٹالن کے وزیراعظم نریندر مودی کو ایذا رساں قرار دینے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسٹالن سیاسی ناپختگی کی علامت ہے۔ انہوں نے صرف اس لئے وزیراعظم کو ایذا رساں کا ہے کیونکہ انہوں نے ٹاملناڈو کا سمندری طوفان گجا کے بعد ٹاملناڈو کا دورہ نہیں کیا ہے۔ تمام اپوزیشن پارٹیوں نے کروناندھی کے مجسمہ کی نقاب کشائی میں شرکت کی تھی۔