پیلی بھیت( یوپی):پولیس نے کہاکہ پیغام ارسال کرنے والے ایپ پر وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ پھیلانے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا ہے۔
.سرکل افیسر انوراگ درشن نے کہاکہ مذکورہ شخص نے19مارچ کو واٹس ایپ گروپ میں جس کا وہ ایڈمین ہے یہ پیغام پوسٹ کیاتھا۔
سنگہاری پولیس اسٹیشن میں کچھ بی جے پی قائدین کی جانب شکایت کے بعد ایک ایف ائی آر درج کیاگی اہے۔
انہوں نے مزیدکہاکہ پولیس اس معاملے میں تحقیقات کررہی ہے۔