واٹر گرڈ کاموں کی عاجلانہ تکمیل  کی ہدایت

کریم نگر ۔ /4 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) واٹر گرڈ کے بھی کام وقت مقررہ کے اندر انتہائی تیزی کے ساتھ پائے تکمیل کو پہنچائے جانے کے لئے ضلع کلکٹر سرفراز احمد نے کہا ۔ بروز منگل ضلع کلکٹر چنتہ کنٹہ ، ملنی پور ایکرتی چنچرلہ مواضعات میں واٹر گرڈ سے متعلقہ کاموں کی تنقیح کرڈالی ۔ کاموں میں معیار کو باقی رکھا جائے حکم دیا کلکٹرکے ساتھ متعلقہ انجنیئرس بھی شریک تھے ۔