نمائش میں نیچرلے سن فلاور آئیل کی خریدی پر لکی ڈرا میں انعامات حاصل کرنے کا موقع

حیدرآباد ۔ 2 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : کل ہند صنعتی نمائش نامپلی حیدرآباد میں نیچرلے سن فلاور تیل کے اسٹال 1818 پر خریدی کرنے والے کسٹمرس کو نہ صرف سن فلاور آئیل کی قیمت اور گفٹس کا فائدہ ہوگا ۔ بلکہ وہ لکی ڈرا میں شریک ہونے کے بھی حقدار ہوں گے ۔ جس کا رینج ہونڈا ایکٹوا سے ریفریجریٹر اور برانڈیڈ ویٹ گرائینڈر تک ہے ۔ نمائش میں سن فلاور تیل خریدنے والے کسٹمرس کو ایک کوپن پُر کرنا ہوگا ۔ جو انہیں خریداری پر دیا جائے گا اور اسے اسٹال ہی پر داخل کرنا ہوگا ۔ آخری دن لکی ڈرا ہوگا ۔ جس میں لکی ونرس کو انعامات حاصل ہوں گے ۔ جس کا رینج ہونڈا ایکٹیوا سے ریفریجریٹر یا برانڈیڈ ویٹ گرائینڈر تک ہے ۔ نیچرلے ریفائنڈ سن فلاور آئیل کے برانڈ ایمبسیڈر شیف سنجے تھما نے کہا کہ نیچرلے سن فلاور آئیل نہ صرف ذائقہ میں اچھا اور صحت بخش ہے بلکہ پکوان میں کم خرچ بھی ہوتا ہے ۔ مسٹر کے ایس راؤ جنرل منیجر سیلس اینڈ مارکیٹنگ ایس اے آر ایل نے کہا کہ ان کی گولڈ فیسٹ اسکیم کی زبردست پذیرائی پر وہ خوش ہیں اور کسٹمرس کو پرکشش ڈسکاونٹس اور گفٹس کے ساتھ مزید انعامات کا اعلان کرتے ہیں ۔۔