نلسار یونیورسٹی آف لا کے ایم بی اے پروگرام میں داخلے

حیدرآباد ۔ 31 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : نلسار یونیورسٹی آف لا حیدرآباد کی جانب سے پیش کئے جارہے ایم بی اے پروگرام وتھ اسپیشلائزیشن ان کورٹ مینجمنٹ ، کارپوریٹ گورنینس ، فینانشیل مینجمنٹ اینڈ کیپٹل مارکٹس ، انویشن اینڈ سسٹینیلیٹی مینجمنٹ ، ہیومن ریسورس مینجمنٹ ، مارکیٹنگ مینجمنٹ اور بزنس ریگولیشنس میں تعلیمی سال 2015-17 کے لیے دوسرے مرحلہ کے داخلے جاری ہیں ۔ جس کے لیے درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 27 اپریل ہے ۔ مزید معلومات اور درخواست فارمس وغیرہ ویب سائٹ cms.nalsar.ac.in سے ڈاؤن لوڈ کئے جاسکتے ہیں ۔۔