نریڈ میٹ علاقہ کے مکان سے خاتون کی نعش برآمد

حیدرآباد۔/20 اکٹوبر، ( سیاست نیوز) نریڈ میٹ پولیس نے ایک مکان سے خاتون کی نعش کو برآمد کرلیا اور اس کی شناخت 32 سالہ انیتا کی حیثیت سے کرلی ہے۔ یہ خاتون نریڈ میٹ علاقہ کے ساکن ڈینی کی بیوی تھی جو مشتبہ طور پر مکان میں فوت ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ در ج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔