نئی دہلی۔ 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) دہلی ہائیکورٹ کو آج بتایا گیا کہ مرکزی وزیر نجمہ ہپت اللہ نے ہندوستان کے پہلے وزیرتعلیم مولانا ابوالکلام آزا د کے ساتھ اپنی ایک نقلی تصویر شخصی طور ایک کتاب کیلئے منتخب کی تھی جب وہ ایڈین کونسل آف کلچرل ریلیشنس کی سربراہ تھیں۔