’میں بھی چوکیدار‘مہم میں سینئر بی جے پی قائدین کی شرکت

نئی دہلی 29 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کئی بی جے پی سینئر قائدین بشمول پارٹی کے قومی صدر امیت شاہ اور مرکزی وزراء راجناتھ سنگھ و سشما سوراج وزیراعظم نریندر مودی کی ’میں بھی چوکیدار‘ مہم میں شامل ہوجائیں گے اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ دہلی میں اپنے پیغام کی ترویج و اشاعت کریں گے۔