مینس ہاکی ورلڈ کپ کا آج فائنل

بھوبنیشور ، 15 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مینس ہاکی ورلڈ کپ میں عالمی نمبر 4 نیدرلینڈز نے آج یہاں آسٹریلیا کو سنسنی خیز سیمی فائنل میں ’سڈن ڈیتھ‘ کے ذریعے 4-3 سے ہرادیا۔ ولندیزی ٹیم کا اتوار کو فائنل میں بلجیم سے مقابلہ ہوگا۔