میدک میں اردو کمپیوٹر مرکز کا معائنہ

میدک /10 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) میدک میں اردو اکیڈیمی کی جانب سے چلائے جانے والے اردو کمپیوٹر مرکز کا ڈسٹرکٹ میناریٹی ویلفیر آفس کے عہدیدار جناب محمد شاکر نے اچانک معائنہ کیا ۔ انچارج مسٹر شیخ جمشید نے تمام تفصیلات سے واقف کروایا ۔ مسٹر جمشید نے میدک اردو کمپیوٹر مرکز پر نئے کمپیوٹرس کی منظوری دینے کا مطالبہ کیا اور موجودہ سسٹمس کی مرمت کروانے کا بھی مطالبہ کیا ،