مہادیوپور ۔ 13مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دسویں جماعت کے نتائج برآمد ہوئے جس میں مہادیو پور اردو میڈیم اسکول کے دسویں جماعت کے طلبہ نے 100% کامیابی حاصل کی جس میں راحیلہ نامی طالبہ نے اول درجہ حاصل کرتے ہوئے 7.5 نشانات حاصل کئے ۔ جبکہ عائیشہ افروز 7.3 ‘ سمرن خاتون 7.3 نشانات حاصل کئے ۔ جبکہ 7طالبات جس میں سمرین 6.3 ‘ سلمہ 6.8 ‘ فاطمہ 6.3‘ نشاط 6.5‘ آمنہ 6.5 ‘ مسکان 6.3 نشانات حاصل کئے ۔