مہادیوپور میں بونال تہوار کا انعقاد

مہادیوپور /8 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مہادیوپور منڈل موضع بگلور منتھنی میں ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکتکی ۔ جو بگلور بونال کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ یہ بونال تہوار بروز پیر کو عمل میں آیا جس میں منتھنی کے رکن اسمبلی اور ان کے اہلیہ منتھنی سرپنچ بگلور بونال میں شرکت کی ۔ اس بونال میں منتھنی سب ڈیویژن کے تین منڈلوں سے لگ بھگ 20 ہزار سے زائد عقیدت مندوں نے شرکت کی ۔