مکتھل فلسطینیوں کی حمایت میں جمعیۃ العماء کی مہم

مکتھل 9 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مکتھل پریس کلب کے عہدیداران کیلئے سال برائے 2014اور 2015 کے انتخابات مکتھل آر اینڈ بی گیسٹ ہاوز میں مسٹر نرسمہا گوڑ نائب صدر ضلع تلنگانہ ورکنگ جرنلٹس اسو سی ایشن محبوب نگر کی صدارت میں منعقد ہوئے جس میں متفقہ طور پر مسٹر انجیا چاری آندھرا بھومی کو مکتھل پریس کلب کا صدر منتخب کیا گیا جبکہ نائب صدور میں مسٹر کونڈا اور مسٹر سرینواس کا انتخاب عمل میںآیا اور پریس کلب مکتھل کے جنرل سکریٹری کی حیثیت سے عبدالبار راشٹریہ سہارا منتخب ہوئے اور سکریٹریز مسٹر سرینواس اور روی کمار کو منتخب کیا گیا اس کے علاوہ پریس سکریٹری سید حسین اور خازن نریندر کے علاوہ ایکزیکٹیو کونسل کے ارکانمیں عبدالقیوی سیاست ،فضل الرحمن منصف کو شامل کیا گیا جبکہ تلنگانہ یونین ورکنگ جرنلٹس اسو سی ایشن مکتھل منڈل کنویرن مسٹر پرلا ہاد ساکشی کا انتخاب عمل میں آیا ۔