مٹ پلی میں وظائف کی تقسیم

مٹ پلی ۔12نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مقامی ایم ایل اے جناب کلواکنٹلہ ودیا ساگر راؤ نے پنشن آسرہ کی تقسیم پروگرام میونسپل مٹ پلی پر مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام مستحقین تک وظیفہ جات کی اجرائی حکومت تلنگانہ کا اہم مقصد ہے ۔