مٹ پلی ایس آر ایس سی ای ای کی حیثیت سے سامبا شیوا ریڈی کا تقرر

مٹ پلی۔/29نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مٹ پلی ایس آر ایس سی ( سری رام ساگر پراجکٹ ) ڈیویژن ای ای کی حیثیت سے جناب سامبا شیوا ریڈی کا تقرر عمل میں آیا۔ یہاں پر خدمات انجام دینے والے جناب رویندر کو حیدرآباد کے اسپیشل ڈیزآئن ادارے کیلئے تبادلہ کیا گیا اور ان کی جگہ پر ورنگل اسٹیجی 2میں ای ای کی حیثیت سے کام ( خدمات ) انجام دینے والے جناب سامبا شیوا ریڈی کا تقرر کیا گیا ۔ اس خصوص میں جناب سامبا شیوا ریڈی نے مٹ پلی ایس آر ایس سی، ای ای کی حیثیت سے آج جائزہ حاصل کرلیا۔