مودی کے سی پلین پر صحافی ابھی شار شرما کا ردعمل ۔ ویڈیو

گجرات اسمبلی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے جس سی پلین کا استعمال کیاتھا وہ دراصل امریکہ کا ہے اور اس پر لکھا کوڈ وی ٹی دراصل برطانیہ کا نشان ہے جو اپنے دور حکمران کے دوران ہندوستان کے برطانیہ کی حکومت نے مقرر کیاتھا۔

ابھی شار شرمانے اپنے ردعمل میں کہاہے کہ وزیر اعظم کے ساتھ سی پلین میںآڑان بھرنے والے پائیلٹ نے پروٹوکال کی دھجیاں آڑادی ہیں جبکہ وزیراعظم کے دفتر نے بھی پائیلٹ کو یہ بات نہیں بتائی کہ وہ وزیراعظم کے ساتھ آڑان بھرنے کے دوران ڈریس کوٹ کااستعمال کرے۔

چڈی پہنے ہوئی اس شخص کو دیکھا کر ابھی شر شرما نے کہاکہ وزیراعظم گجرات ماڈل کو پیش کرنے کے لئے جس سی پلین کے سہارے دھاروی میں اترتے ہیں وہ دراصل امریکی کمپنی کا سی پلین ہے۔ ابھی شر شرما کی برہمی پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=yTI_3c9iQMo&feature=youtu.be