نئی دہلی۔ 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) راہول گاندھی پر حکومت پر تنقید کے نتیجہ میں جو بائیں بازو کے کارکنوں کی گرفتاری پر کی گئی ہے ، بی جے پی نے الزام عائد کیا کہ صدر کانگریس نکسل ازم اور دہشت گردی کا پرزور تحفظ کررہے ہیں جس کی وجہ صرف مودی کی مخالفت ہے۔