نئی دہلی۔ 22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودي نے جموں وکشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو آج اپنے یوم پیدائش کی مبارکباد دی۔ مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا کہ "جموں و کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو اپنی سالگرہ کی پرخلوص مبارکباد۔میں ان کی اچھی صحت اور لمبی عمر کی دعا کرتا ہوں”۔ جموں و کشمیر میں محترمہ مفتی کی قیادت میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اتحاد کی حکومت ہے ۔