دنیا بھر میں جہاں عید الاضحی کا پورے خشو ع وخضوع کے ساتھ اہتمام کیاگیا ۔ وہیں امریکہ کے منیسوڈا کے سب سے بڑی اسٹیڈیم میں 45ہزار مسلمانوں نے بیک وقت نماز عید الاضحی ادا کی۔
یہ روح پرور منظر سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں منیسوڈا کے وسیع وعریض اسٹیڈیم میں مسلم مرد او رخواتین کو نماز عید الاضحی ادا کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
امریکہ او ریوروپی ممالک میں لاکھ کوششوں اور سازشوں کے باوجود مذہب اسلام کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں ائی ہے
۔پیش ہیں امریکہ منیسوڈا کی کچھ تصوئیریں جس میںآپ فرزندان توحید کو نماز عید الاضحی ادا کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں
You must be logged in to post a comment.