وشاکھاپٹنم ۔/15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کرونال پانڈیا کے 37 گیندوں میں 86 رنز کی بدولت ممبئی انڈینس نے دہلی ڈیرڈیولس کو 80 رنز سے ہرادیا اور آئی پی ایل میں تیسرا مقام حاصل کرلیا ہے ۔ ممبئی کے 20 اوورس میں 206/4 کے جواب میں دہلی کی ٹیم 19.1 اوورس میں 126 رنز ہی بناپائی ۔