معین آباد 20 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) معین آباد سرپنچ زینت بیگم کے ہاتھوں گورنمنٹ اسکول کے طلباء و طالبات میںمفت یونیفارم کی تقسیم عمل میں آ:ی ۔ اس موقع پر انہو ںنے کہا کہ سرکاری اسکولوں میں تعلیمی رجحان کو بڑھانے کی شدید ضرورت ہے۔ انہوں نے طلباء پر زور دیا کہ وہ حصول علم کیلئے ہمیشہ کوشاں رہیں۔ اس موقع پر اسکول کے ہیڈماسٹر کے علاوہ اساتدہ موجود تھے۔