مغل پیٹ میں فصلی تخم سربراہی مرکز کا افتتاح

مٹ پلی 31 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مغل پیٹ موضع میں فلی تخم سربراہی مرکز کا زیڈ پی ٹی سی محترمہ متماں ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا ۔ اس موقع پر انہوں نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے خریف موسم میں مقامی کسانوں کیلئے ضروری فصلی تخم کے ساتھ تمام تر سہولت دستیاب رہنا چاہئے ۔ بروقت کھاد اور تخمدستیاب نہ ہونے پر کسانوں کو کئی مسائل در پیش رہتے ہیں ۔ اس موقع پر اے او ناگا منی سابقہ زیڈ پی کوآپشن ممبر عبدالستار ریاگلا وینکٹیشور اور دیگر موجود تھے ۔