معین آباد /15 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) معین آباد منڈل کی ( ایم پی ڈی او ) منڈل پریشد ڈیولپمنٹ آفیسر سبھاشنی نے کہا کہ معین آباد منڈل کے مختلف دیہی علاقہ جات امادپور ، عزیز نگر ، باکارم ، چندا نگر ، چلکور ، چنامنگلارم و ہمایت نگر ، کنکامامڑی ، کیتی ریڈی پلی ، میڈپلی ، معین آباد ، مرتضی گوڑہ ، ناگی ریڈی گوڑہ ، نکل پلی ، پدامنگلارم اور قطب الدین گوڑہ ، سری رام نگر ، سرنگل ، تولکٹہ ، وینکٹاپور اور پنکے پلی میں ترقیاتی کاموں کیلئے انجام دہی کیلئے تیرھویں سالہ مالیاتی منصوبہ کے تحت زائد از 35 لاکھ منظور کئے گئے ۔