مصر کی ہائپر مارکٹ کے قریب بم دھماکہ ‘ ایک ہلاک 5زخمی

قاہرہ ۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر کے ساحلی شہر اسکندریا میں ایک ہائپر مارکٹ کے قریب بم دھماکہ سے کم از کم ایک شخص ہلاک اور دیگر پانچ زخمی ہوگئے ۔ فوری طور پر حاصل ہونے والی اطلاعات کے بموجب دو دھماکو آلات ہائپر مارکٹ کے قریب ززین میں نصب کئے گئے تھے اور جب ایک بس اُن پر سے گزری تو دھماکہ ہوا ۔ دو افراد برسرموقع ہلاک ہوگئے اور دیگر پانچ زخمی ہوئے ۔