قاہرہ ۔ 26 اگست (سیاست ڈاٹ کام) شمالی مصری صوبہ سینائی میں نامعلوم عسکریت پسندوں کے حملے میں آج دو ملازمین پولیس ہلاک ہوگئے۔ العریش میں ایک پوسٹ آفس پر پہرہ دینے والے ان دو ملازمین پولیس پر فائرنگ کی گئی تھی۔