مشتبہ طور پر ایک شخص فوت

حیدرآباد /3 اگست ( سیاست نیوز ) کاچی گوڑہ کے علاقہ میں ایک شخص مشتبہ طور پر ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 55 سالہ راجو مولی جو پیشہ سے چوکیدار بتایا گیا ہے ۔ کشائی گوڑہ علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے وہ کام کے دوران لوہے کی وزنی شئے سر پر گرنے کے سبب فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصرورف تحقیقات ہے ۔