مدہول گورنمنٹ جونیر کالج میں داخلوں کا آغاز

مد ہول/13 جون ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) مد ہول گور نمنٹ جیو نیر کالج میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے ڈاکڑ محمد یو سف الدین پر نسپل گو رنمنٹ کالج مد ہول نے بتا یا کہ انٹر میڈیٹ سال اول اردو میڈیم ، تلگو میڈیم اوکیشنل کورسس میںداخلوں کا آغاز ہو چکا ہے اس ضمن میں ایس ایس سی کامیا ب طلباء و طالبات کا لج میں داخلوں کیلئے درخواست فارم حا صل کر سکتے ہیں انہوں نے بتا یا کہ ضروری اسنادات کے نقول کے ساتھ 15 جون تک درخواست دے سکتے ہیں مریٹ لسٹ 15 جون کو نو ٹس بورڈ پر چسپاں کی جائے گا پہلی فہرست میں شامل طلبا ء و طالبات کا داخلہ فیس معہ اسنادات 15 جون 2014 ،5 بجے تک گور نمنٹ جیو نیر کالج سے ربط پیدا کر تے ہوئے اپنے داخلے کو یقینی بنایا جاسکتا ہے انہوں نے بتا یا کہ انٹر میڈیٹ سال وال اردو میڈیم میں کورسس جس میں بی پی سی ، ایم پی سی ، تلگو میڈیم میں بی پی سی میںداخلے حا صل کئے جا سکتے ہیں نیز ڈاکڑ محمد عبدا لخالق کی اطلاع کے بمو جب بھینسہ گور نمنٹ جیو نیر کا لج میں داخلے جاری ہیں مر اٹھی میڈیم بشمول اوکیشنل کورسس میں داخلے لئے جا سکتے ہیں انہوں نے بتا یا کہ انٹر میڈیٹ اردو میڈیم سال اور کورسس میں بی پی سی ، ایچ ای سی ، ایم پی سی ، تلگومیڈیم میںبی پی سی ، ایچ ای سی ، ایم پی سی، مر اٹھی میڈیم میں ایچ ای سی ، اوکیشنل کورس میں سی ٹی کنٹراکشن ٹکنالوجی اے این ٹی اکاونٹ ٹیکزیشن سیری کلچر میں داخلوں کی سہو لت ہے اردو زریعہ تعلیم طلبا ء کیلئے دور جدید کی تیز رفتار تر قی میں شامل ہو نے کیلئے ایم پی سی کورس کو زیادہ اہمیت اس لئے کے روز گار کیلئے وسیع مو قع حا صل ہیں اس مو قع پر محتر مہ انیس فا طمہ لکچر ر مد ہول ، جناب محمد منہاج الحق عادل لکچر ر بھینسہ ، جناب شمس الدین لکچر مد ہول ، جناب رفیع الدین ریکاڑ اسسٹینٹ مد ہول مو جود تھے جناب محمد منہاج الحق لکچر گور نمنٹ جیو نیر کالج بھینسہ نے طلباء و طالبات سے اپیل کی وہ روشن مستقبل کیلئے منصوبہ بند ی کر تے ہوئے مندرجہ بالا کو رسس کو تر جیح دیں ۔