مدہول میں ہر پارٹی کامیابی کیلئے کمربستہ

بلدی انتخابات میں 41 امیدواروں میں مقابلے

مد ہول /27 مارچ ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) بھینسہ منڈل میں 11 ایم پی نشستوں کیلئے 63 امیدوروں نے پرچہ نامز دگی داخل کئے تھے بعد ازاں 22 امیدواروں دستبرداری اختیار کی 41 امیدوار میدان میں ہیں ہر پارٹی اپنی کامیا بی کیلئے کمربستہ ہیں 41 امیدواروں میں 2 مسلم امیدوار بھی دوڑ میں شامل ہے بھینسہ شہر سے ایم پی ٹی سی کیلئے راجپوت ریکھا کا نگریس پارٹی ، رام پور لکشمی ٹی آر ایس ، اوم کار لکشمی آزاد ، کوتل گائوں سے بی تلسی بائی ٹی ڈی پی ، جے رام داس آزاد ، بی سودیپ آزاد ، ایلے گائوں سے تارہ بائی کانگریس پارٹی ، گنگا بائی آزاد ، تماپور سے جادھو سگارا با ئی ٹی ڈی پی ، پی پاشاہ ٹی آر ایس ، بی لکشمی کانگریس ، لونیا کردم آزاد ، مر زاپور سے جمیلہ بیگم کانگریس ، منجی شاہ ٹی آر ایس ، ایس شلیجاٹی ڈی پی ، پانگری سے سوبا بائی آزاد ، بی رام داس کانگریس ، نارئنا ٹی آر ایس ، کدم ناگیش آزاد ، بی پردیپ پٹیل آزاد ،

بی رمیش آزاد ، ہنسگائوں سے یو وسنت کانگریس ، کدم کلا وتی بائی ٹی آر ایس ، موہن انسو بائی ٹی ڈی پی ، جادھو شورکھا بی جے پی ، ڈی پریم ریڈی آزاد ، مہا گائوں سے کے شیوا بائی ٹی ڈی پی ، سوجتا کا نگریس ، این ونیتا آزاد ، ایک گا وں سے راجو بائی ٹی آر ایس ، بھارت بائی آزاد ، ایس جے شیلا آزاد ، ایس کلپنا آزاد ، ایس شلپا آزاد ، دیگا وں سے کشٹنّا آزاد ، ایس وی کمار ٹی آر ایس ، کسم آزاد ، مینا سو بھاش آزاد ، وانل پاڈ سے ایم پدا راجنا ٹی آر ایس ، منٹھا بی جے پی ، ایس نر سہا ریڈی کا نگریس اس طرح جملہ 11 ایم پی ٹی سی کیلئے 41 امیدوار مقابلہ کر رہے ہیں بھینسہ منڈل میں جملہ آباد ی 39 ہزار 653 ہے جس میں خواتین 20 ہزار 323 ہے اور مردوں میں 19 ہزار 330 ہے جن میں رائے دہند وں کی تعداد 24 ہزار 368 ہے رائے 6 اپریل کو ہوگی۔