محکمہ کنڑا اور محکمہ کلچر کی جانب سے درخواستوں کی طلبی

بیدر /14 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محکمہ ٹنڑا اور کلچر محکمہ کی جانب سے کنٹرا زبان ثقافت ، سنگیت ، ناٹک ، ڈرائنگ جیسی سرگرمیوں میں مصروف اداروں اور سوائٹیز کیلئے سال 2014-15 کیلئے سبسیڈی امداد دینے مستحق سوسائٹیوں سے درخواستیں طلب کی گئی ہے ں۔ مکمل تفصیلات کے ساتھ 30 اگست 2014 تک مقررہ نمونے درخواست میں کو پر کرکے اسسٹنٹ اور ڈائرکٹر محکمہ کنڑا اور کلچر بیدر آفس میں داخل کریں ۔ سبسیڈی اور نمونہ درخواست اور دوسری تفصیلات کیلئے محکمہ کے واب سائیٹ میں یا اسسٹنٹ ڈائرکٹر آفس محکمہ کنڑا و کلچر بیدر سے ربط پیدا کرکے حاصل کی جاسکتی ہے ۔