آتماکور /21 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ایک طرفہ محبت میں ناکامی پر دل برداشتہ نوجوان کی خودکشی (آتماکور نیوز) ایک طرفہ محبت میں ناکامی پر دل برداشتہ نوجوان نے ٹرین کے نیچے سر رکھ کر خودکشی کر لی تفصیلات کے مطابق چنہ چنتہ کنٹہ منڈل کے بڑے وڈیمان کے وینکٹش اور وینکٹاماں کے دوسرے بیٹے 22 سالہ بانو جو ڈی جے ساؤنڈ سسٹم کی دوکان تھی آتماکور میں اپنے رشتہ داروں کے پاس رہا ہے تھے اور وہ لڑکی سے ایک طرفہ محبت کررہا تھا اور اظہار نہیں کر سکا اپنے دوست کے ساتھ ریلوے اسٹیشن پہونچے کر دوست کو واپس کئے اور اسٹیشن سے خود دور جاکر پاسنجر ٹرین کے نیچے سر رکھ کر خودکشی کر لی ریلوے پولیس نے مقدمہ درج کیا تحقیقات جاری ہیں اور لاش کو پوسٹ مارٹم کر کے ورثہ کے حوالے کیا۔