جگتیال 16 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صارفین اور کھاتے داروں کو بہترین خدمات فراہم کرنے والا کوآپریٹیو بینک گیاتری بینک ہے ۔ ان خیالات کااظہار بینک چیف ایگزیکٹیو آفیسر و سرینواس نے کیا ۔ وہ بینک کھاتے دار وی شیو کمار کی حاثے میں موت واقع ہونے پر انشورنس بیما اسکیم کے تحت ایک لاکھ روپئے کا چیک اس کے افراد خاندان کو حوالے کرنے کے موقع پر مخاطب کررہے تھے ۔