اوٹنور۔6فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پی او اوٹنور آئی ٹی ڈی اے ‘ ایس ایس راجو نے صحافتی اعلامیہ میں کہا کہ لا سبجکٹ میں ڈگری رکھنے والے قبائلی امیدواروں کیلئے اعلیٰ تربیت کے حصول کیلئے مالی امداد کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ اہل امیدوار 10فبروری تک دفتر آئی ٹی ڈی اے میں درخواستیں داخل کریں۔