یلاریڈی /25 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل لنگم پیٹ کے شٹ پلی سنگاریڈی علاقہ میں محکمہ آبکاری عہدیداروں نے دھاوے کرتے ہوئے للیتا نامی خاتون کے گھر سے دو یلو وزنی ڈائزوفام ، دو کیلو الفازولم ضبط کرلیا گیا اور ایک ملزم کشن گوڑ فرار بتایا گیا ۔ للیتا کے خلاف کیس درج کرلیا گیا ہے ۔ انچارج AEs مسٹر پیر سنگھ نے کہا کہ ملاوٹی سیندھی اگر فروخت کی گئی تو سخت ترین کارروائی کی جائے گی ۔