لنگر حوض میں ایک شخص کی پھانسی کے ذریعہ خودکشی

حیدرآباد۔/30جون، ( سیاست نیوز) لنگر حوض کے علاقہ میں ایک شخص نے پھانسی لیکر خودکشی کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 26 سالہ فیاض جو پیشہ سے آٹو ڈرائیوربغداد کالونی لنگر حوض میں رہتا تھا۔ فیاض خرابی صحت کے سبب ذہنی توازن سے معذور ہوگیا تھا جس سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے کل انتہائی اقدام کرلیا۔ پولیس لنگر حوض مصروف تحقیقات ہے۔

Leave a Comment