لندن۔روسی ماڈل ایکاٹرینہ لیسینا کوان کی لمبی ٹانگوں کی وجہہ سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈس میں ان کی لمبی ٹانگوں کی وجہہ سے شامل کرلیاگیا ہے۔
مذکورہ 29سالہ ماڈل 6فٹ9انچ لمبی ہیں۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈس کی سرکاری ویب سائیڈ کے مطابق روس کی پنزا میں ان کے بائیں پیر کی لمبائی 132.8سینٹی میٹر(52.2)اوردائیں پیر کی لمبائی132.2سینٹی میٹر (52.0انچ) ناپی گئی ہے۔
ڈیلی میل کی خبر ہے کہ لیسینا پینزا( روس) کے پڑوس کی رہنی والی اور سابق باسکٹ بال کھلاڑی بھی ہیں جس نے اولمپیک میں برانز میڈل جیتا تھا