ممبئی۔ 15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے رکن اسمبلی امیت دیشمکھ نے آج کہا کہ 2019ء کے لوک سبھا چناؤ کیلئے لاتو حلقہ سے ایک دو نہیں بلکہ 52 افراد پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند ہیں۔