فضائل رمضان المبارک و جشن نزول قرآن مجید

آئی ہرک کے اٹھارویں سالانہ حضرت تاج العرفاء توسیعی خطابات
حیدرآباد ۔ 25 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : اسلامک ہسٹری ریسرچ کونسل انڈیا ( آئی ہرک ) کے زیر اہتمام سالانہ حضرت تاج العرفاء یادگار توسیعی خطابات بہ موضوع ’ فضائل رمضان المبارک و جشن نزول قرآن مجید ‘ یکم تا اختتام ماہ صیام کے ضمن میں حیدرآباد و سکندرآباد اور رنگاریڈی کی مختلف مساجد میں منعقد شدنی اجتماعات میں ڈاکٹر سید محمد حمید الدین شرفی ڈائرکٹر آئی ہرک کے موضوعاتی خطابات کی تفصیل بہ صراحت مقام و تاریخ و اوقات اس طرح ہے : 30 جون مسجد مصطفی سید نگر 2 احمد نگر فرسٹ لانسر ، بعد نماز ظہر ۔ یکم جولائی مسجد سید عبدالرزاق شاہ قادریؒ ضیا گوڑہ کمیلہ روڈ بعد ظہر ۔ 2 جولائی مسجد امیر فاطمہ اکبر باغ سعید آباد 3 بجے دن ۔ 3 جولائی مسجد صوفیہ گڈی ملکاپور بعد نماز ظہر ۔ 4 جولائی مسجد مالا کنٹہ معظم جاہی مارکٹ قبل نماز جمعہ سوا بارہ بجے دن ، مسجد حسینی روڈ نمبر 3 بنجارہ ہلز قبل نماز جمعہ سوا بجے دن ۔ 5 جولائی مسجد درگاہ حضرات یوسفینؒ نامپلی بعد نماز ظہر ۔ 6 جولائی ایوان تاج العرفاء حمید آباد واقع شرفی چمن سبزی منڈی قدیم 9 بجے صبح ، جامع مسجد محبوب شاہی مالا کنٹہ روڈ معظم جاہی مارکٹ بعد نماز ظہر ۔ 7 جولائی مسجد نورانی فتح دروازہ قلعہ گولکنڈہ بعد ظہر ۔ 8 جولائی مسجد حضرت سیدہ فاطمہ زہرا جھرہ آصف نگر روڈ بعد ظہر ۔ 9 جولائی مسجد عثمان گنج سدی عنبر بازار بعد نماز ظہر ۔ 10 جولائی جامع مسجد عنبر پیٹ بعد ظہر ۔ 11 جولائی جامع مسجد محبوب شاہی مالا کنٹہ روڈ معظم جاہی مارکٹ قبل نماز جمعہ سوا بارہ بجے ، مسجد حسینی روڈ نمبر 3 بنجارہ ہلز قبل نماز جمعہ سوا بجے دن ۔ 12 جولائی مسجد حافظ ڈنکا مغل پورہ بعد نماز ظہر ، 13 جولائی ایوان تاج العرفاء حمید آباد 9 بجے صبح ، جامع مسجد محبوب شاہی مالا کنٹہ روڈ معظم جاہی مارکٹ بعد نماز ظہر ۔ 14 جولائی مسجد رضیہ و مدرسہ شمسیہ روبرو ملک پیٹ فائر اسٹیشن بعد نماز ظہر ، 15 جولائی مسجد محمدیہ مقطعہ مدار صاحب روبرو راج بھون ، بعد ظہر ۔ 16 جولائی مسجد حاجی کمال دارالشفاء بعد نماز ظہر ۔ 17 جولائی مسجد قادریہ احمد نگر فرسٹ لانسر بعد نماز ظہر ۔ 18 جولائی جامع مسجد محبوب شاہی مالا کنٹہ روڈ معظم جاہی مارکٹ ، قبل نماز جمعہ سوا بارہ بجے ، مسجد حسینی روڈ نمبر 3 ، بنجارہ ہلز قبل نماز جمعہ سوا بجے دن ۔ 19 جولائی مسجد کریمیہ عمر ، عنبر پیٹ ، بعد نماز ظہر ۔ 20 جولائی ایوان تاج العرفاء حمید آباد 9 بجے صبح ، مسجد مالا کنٹہ معظم جاہی مارکٹ بعد نماز ظہر ۔ 21 جولائی جامع مسجد جعفری ، صنعت نگر بعد نماز ظہر ۔ 22 جولائی مسجد کوثر صالح نگر گولکنڈہ بعد نماز ظہر ۔ 23 جولائی مسجد خورشید جاہی نام پلی اسٹیشن روڈ بعد نماز ظہر ۔ 24 جولائی مسجد معراج بورہ بنڈہ بعد نماز ظہر ۔ 25 جولائی مسجد مالا کنٹہ معظم جاہی مارکٹ قبل نماز جمعہ سوا بارہ بجے دن ، مسجد حسینی روڈ نمبر 3 بنجارہ ہلز ۔ قبل نماز جمعہ سوا بجے دن ۔ 26 جولائی مسجد حسینی پاشاہ مستعد پورہ بعد نماز ظہر ۔ 27 جولائی ایوان تاج العرفاء حمید آباد 9 بجے صبح ، مسجد مالا کنٹہ معظم جاہی مارکٹ بعد نماز ظہر ۔ 28 جولائی جامع مسجد سکندرآباد بعد ظہر ۔۔