کورٹلہ ۔30ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کورٹلہ فروٹ سیلرس ویلفیر اسوسی ایشن کے انتخابات میں جناب مظفر احمد سجو صدر ‘ جناب احمد خان نائب صدر ‘ جناب چاند پاشاہ سکریٹری ‘ جناب ممتاز جوائنٹ سکریٹری ‘ جناب محمد جاوید خازن ‘ اڈوائزر کے طور پر جناب ابراہیم ‘ جناب رفیق ‘ مسٹر نلیشور ‘ تروپتی ‘ راج گنگا منتخب ہوئے ۔