حیدرآباد /16 نومبر ( راست ) الحاج فیض محمد قادری ( الوال) ولد محمد عبدالنبی کا انتقال ہوگیا جن کی فاتحہ سیوم بروز ہفتہ 17 نومبر بعد نماز عصر درگاہ موسی قادری حسینی علم میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 7995773352 پر ربط کریں ۔